زرخیز میدان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ادبیات) خیالات کے اظہار کے لیے زبان کی وسعت اور گنجائش ہونا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (ادبیات) خیالات کے اظہار کے لیے زبان کی وسعت اور گنجائش ہونا۔